کانگریس ایم پی عمران پرتاب گڑھی نے آج راجیہ سبھا میں آلہ آباد یونورسٹی کیمپس میں بھاری تعداد میں پولیس کی تعیناتی اور طلباء کی فیس میں بھاری اضافہ کا مسئلہ اٹھایا۔ اس کے علاوہ عمران پرتاب گڑھی نے حکومت پر فنڈز کی کمی کے بہانے طلباء سے زائد فیس وصولی کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے حیدرآباد یونیوسٹی کے طالب علم روہت ویمولا کے علاوہ جے این یو کے طالب
علم نجیب جنگ کا بھی ذکر کیا جو گذشتہ 6 برسوں سے لاپتہ ہے۔ عمران پرتاب گڑھی نے مولان آزاد نیشنل فیلوشپ کی بحالی کا بھی مطالبہ کیا۔
https://youtu.be/YvfWvKTcBks