آندھراپردیش میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحانات 23 فروری 2026 سے 24 مارچ 2026تک منعقد ہوں گے۔ یہ امتحانات متعلقہ تاریخوں پر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے امتحانات 23 فروری سے شروع ہوں گے اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 24 فروری سے شروع ہوں گے۔ پہلےدن زبان( لینگویجز )کے امتحانات ہوں گے۔ ماحولیاتی تعلیم کا امتحان 23 جنوری کو ہوگا۔ پریکٹیکلز یکم فروری سے 10 فروری2026 تک ہوں گے۔
انٹرفرسٹ ایئر کے امتحانات کا شیڈول
23 فروری کولینگویج پیپر 1 کا امتحان
25 فروری کوانگلش پیپر 1 کا امتحان
27 فروری کو ہسٹری پیپر 1 کا امتحان
2 مارچ کو ریاضی پرچہ 1 کا امتحان
5 مارچ کوزولوجی / ریاضی 1 بی کا امتحان
5 مارچ کو اکنامکس 1 کا امتحان 7 مارچ کو
10 مارچ کوفزکس 1 کا امتحان
12 مارچ کامرس / سوشیالوجی / میوزک 1 کا امتحان
14مارچ کو سیوکس (شہریت) کا پیپر 1امتحان
17 مارچ کو کیمسٹری پیپر ون
20 مارچ کو پبلک ایڈمنسٹریشن /(لوجک) منطق 1 کا امتحان
24 مارچ کوماڈرن لینگویج / جغرافیہ 1 کا امتحان
انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کےامتحانات کی تاریخیں۔
24 فروری کولینگویج پیپر 2 کا امتحان
26 فروری کوانگلش پیپر 2 کا امتحان
28 فروری کوتاریخ / باٹنی پیپر 2 کا امتحان
3مارچ کو ریاضی کا پرچہ 2 A / کا امتحان
6 مارچ کو زولوجی 2 / اکنامکس 2 کا امتحان
9مارچ کو ریاضی کا پرچہ 2 B کا امتحان
11 مارچ کو فزکس / کامرس / سوسائیالوجی /موسیقی2 کا امتحان
13 مارچ کو فزکس 2 امتحان
16 مارچ کوماڈرن لینگویج/ جغرافیہ 2 کا امتحان
18 مارچ کوکیمسٹری 2 کا امتحان
23 مارچ کوپبلک ایڈمنسٹریشن/ لاجک( منطق 2) کا امتحان