Sunday, September 8, 2024 | 1446 ربيع الأول 05
Politics

اسمبلی ضمنی انتخاب میں عام آدمی پارٹی نے جالندھر ویسٹ سیٹ جیت لی

عام آدمی پارٹی  کے امیدوار موہندر بھگت نے جالندھر ویسٹ اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار شیتل انگورل کو 37,000 سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دے دی ہے۔
اس کے علاوہ کانگریس پارٹی کی سریندر کور تیسرے نمبر پر رہے۔
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے تقریباً 5 گھنٹے بعد بی جے پی صرف 1 سیٹ پر آگے ہے۔ یہ سیٹ ہماچل پردیش کی ہمیر پور اسمبلی سیٹ ہے۔