Friday, October 18, 2024 | 1446 ربيع الثاني 15
National

ہریانہ اسمبلی انتخابی نتائج: کانگریس امید وار ونیش پھوگاٹ پہنچی کاؤنٹنگ سینٹر

ہریانہ میں کسکی بنے گی سرکار؟
 
جولانا سے ونیش پھوگاٹ 2 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں،
اس بیچ کانگریس امید وار ونیش پھوگاٹ کاؤنٹنگ سینٹر پہنچ گئی ہیں 
ہریانہ اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانوں کی نتائج میں کانگریس پارٹی کی سرکار بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
کانگریس 44،بی جے پی 38 ،جے جے پی 0، عآپ 0، اور مختلف پاٹیاں 7 پر قائم ہیں۔