Sunday, September 8, 2024 | 1446 ربيع الأول 05
Politics

حیدرآباد مجلس کی کارپوریٹر شاہین بیگم کا انتقال

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی ایراگڈہ ڈویژن کی کارپوریٹر شاہین بیگم کا 4 جون بروز منگل سخت علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ شاہین بیگم 2020 میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں منتخب ہوئیں تھیں۔
اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے سینئر لیڈروں نے شاہین بیگم کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔