Sunday, September 8, 2024 | 1446 ربيع الأول 05
Politics

نریندر مودی پھر سے تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بن چکے ہیں

تقریباً دو مہینے کی سخت محنت، روڈ شو، ریلیوں، پبلک میٹنگ اور انتخابی شور کے بعد اب مل چکا ہے نریندر مودی کو محنت کا پھل۔
نریندر مودی پھر تیسری مرتبہ ملک ہندوستان کے وزیر اعظم بن چکے ہیں، دستخط بھی کر چکے ہیں۔