Friday, October 18, 2024 | 1446 ربيع الثاني 15
Regional

جناب سید احمد پاشا قادری صاحب، کی اہلیہ محترمہ اصغرالنساء کا انتقال

جناب سید احمد پاشا قادری صاحب، کی اہلیہ صاحبہ اصغرالنساء کا آج انتقال ہو گیا ہے۔
نماز جنازہ بعد نماز عشاء 8:30 منٹ پر مسجد حضرت  سید محی الدین پاشا قادری ،
نور خان بازار میں ادا کی جاۓ گی اور تدفین بھی اسی مسجد کے احاطہ میں کی جاۓ گی.