Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Regional

تلنگانہ کے ریاستی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی کے گھر پر ای ڈی کا دھاوا

تلنگانہ کے ریاستی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی کے گھر پر ای ڈی نے دھاوا کیا۔ 
حیدرآباد کے نارسنگی علاقہ میں واقع پونگولیٹی کے مکان پر ای ڈی نے چھاپا مارا۔ 
آج صبح سے ہی ای ڈی کے عہدیدار پونگولیٹی اور ان سے جڑے جملہ پندرہ مقامات پر چھان بین کررہی ہے ۔ ای ڈی عہدیدار پونگولیٹی کے فارما اور ریل اسٹیٹ دفاتر پر بھی چھاپا مارا  ہے۔ 
اسی طرح کھمم میں بھی پونگولیٹی کے مکان پر ای ڈی کے عہدیدار چھان بین کررہے ہیں۔ 
دہلی سے آئی اسپیشل ٹیم چھان بین کررہی ہے۔ 
سی آر پی ایف اور پولیس کی سخت نگرانی میں چھان بین کی جارہی ہے۔