Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Politics

ہریانہ اگزٹ پول میں کانگریس بی جے پی سے آگے،ختم ہوگا دس سال کا انتظار؟

ہریانہ میں کس کی بنے گی سرکار؟
 
منصف ٹی وی کے ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ کی 90 سیٹوں میں سے بی جے پی کو 18-24 سیٹیں کی امید ہے وہیں کانگریس کو 58-66 ،جے جے پی کو 2-3 عآپ کو 2-3 اور مختلف کو 13-17 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔
 اس بار ہریانہ اسمبلی انتخابات کافی دلچسپ ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی ریاست میں تیسری بار حکومت پر گامزن رہنا چاہتی ہے۔ وہیں دوسری طرف کانگریس طویل عرصے بعد ریاست میں اقتدار میں واپسی کی امید کررہی ہے۔