جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں آج واضح ہو جائے گا کہ اقتدار کی چابیاں کس پارٹی کو ملے گی اور کس کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ابتدائی رجحانوں میں کانگریس پارٹی کی ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں جادو قائم ہے۔
کانگریس 60،بی جے پی 27 ،جے جے پی 0، عآپ 0، اور مختلف پاٹیاں 4 پر قائم ہے۔