Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Politics

ہریانہ اسمبلی انتخابی نتائج:جولانا سے ونیش پھوگاٹ 2 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں

ہریانہ میں کسکی بنے گی سرکار؟
 
جولانا سے ونیش پھوگاٹ 2 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں
مگر ہریانہ اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانوں کی نتائج میں کانگریس پارٹی کی سرکار بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
کانگریس 56،بی جے پی 30 ،جے جے پی 0، عآپ 0، اور مختلف پاٹیاں 4 پر قائم ہیں۔