Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Politics

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابی نتائج:محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے قبول کی اپنی ہار

جموں و کشمیر میں کسکی بنے گی سرکار؟
 
محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی جموں و کشمیر کے کے اسمبلی انتخابات میں بجبہاڑہ سیٹ سے میدان میں اتری، لیکن اب انہوں نے اپنے مد مقابل سے ہار مان لی ہیں،انہوں نے کہا کہ میں عوام کے حکم کا احترام کرتی ہوں، ان کا فیصلہ قابل قبول ہے۔
جموں و کشمیر میں کانگریس اتحاد پارٹی کی سرکار بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
کانگریس 10 ،نیشنل کانفرنس 44،بی جے پی 24،پی ڈی پی 3 اور مختلف پاٹیاں 9 پر قائم ہیں۔
 جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں  اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ اقتدار کی چابی کانگریس اتحاد پارٹی کو مل رہی ہے اور بی جے پی کو مایوسی حاصل ہو رہے ہے۔