جموں و کشمیر میں کسکی بنے گی سرکار؟
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابی میں گریز اسمبلی حلقہ سے این سی امید وار نظیر احمد خان نے جیت درج کر لی ہے۔
دوسری جانب محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے بجبہاڑہ سیٹ سے اپنی ہار مان لی ہے،انہوں نے کہا کہ میں عوام کے حکم کا احترام کرتی ہوں، ان کا فیصلہ قابل قبول ہے۔