Wednesday, October 16, 2024 | 1446 ربيع الثاني 13
Politics

الیکشن کمیشن نے 48 اسمبلی اور 2 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کا کیا اعلان

48 اسمبلی اور 2 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ 13 نومبر کو 47 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ کیدارناتھ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ 20 نومبر کو ہوگی۔ اس کے علاوہ 2 لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی 20 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ ان دو لوک سبھا سیٹوں، کیرالہ کے وایناڈ اور مہاراشٹر کے ناندیڑ پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں