Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Politics

عآپ لیڈر ستیندر جین کو ملی ضمانت ، 18 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے

دہلی کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں دہلی حکومت کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے رہنما ستیندر جین کو ضمانت دے دی ہے۔
عدالت نے انہیں مشروط ضمانت دی ہے، وہ ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔
 ستیندر جین تقریباً 18 ماہ جیل میں گزار چکے ہیں۔
 انہیں 50 ہزار روپے کا ذاتی مچلکہ بھی ادا کرنا ہوگا۔