حلقہ اسمبلی کا روان مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی کو ثر محی الدین نے حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں واقع ایک فنکشن ہال میں شادی مبارک اسکیم کے استفادہ کنندگان میں چیکس تقسیم کئے ۔ اس موقع پر140 سے زیادہ چیکس تقسیم کئے گئے ۔ اس پروگرام میں مجلس کے کا رپوریٹرس، مجلس کے قا ئدین اور کا رکنوں شریک تھے۔