Thursday, September 19, 2024 | 1446 ربيع الأول 16
Regional

ریاست تلنگانہ میں دسہرہ کے موقع پر اسکولوں میں 13 دن کی تعطیلات کا اعلان

ریاست تلنگانہ کی حکومت نے اسکولوں کے لیے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
دسہرہ ریاست میں منائی جانے والی سب سے بڑی تقریبات میں سے ایک ہے۔
دسہرہ کی تعطیلات  2 سے 14 اکتوبر تک ہوں گے اور اسکول 15 اکتوبر کو دوبارہ کھلیں گے۔
اس طرح ریاست میں 13 دن تک دسہرہ کی چھٹیاں رہیں گی۔