Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Regional

ڈی ایس سی کو ملتوی کرنے کا سوال ہی نہیں

حیدرآباد: 10 جلائی (منصف ٹی وی) ڈی ایس سی کو ملتوی کرنے کے احتجاج ریاست تلنگانہ کے پر وزیر اعلی ریونت ریڈی نے سخت برہمی کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ کوچنگ مافیا اس کوشش میں لگا  ہواہے کہ امتحانات کو  ہر حال میں ملتوی کردیا جائے تاکہ وہ کروڑوں روپیے کما سکے۔ اس دوران ریونت ریڈی نے کے سی آر۔ کے ٹی آر اور ہریش راو پر سخت تنقید کی ۔ اور کہا کہ   اگر دم ہے تو امتحانات کو ملتوی کرنے کے مطالبہ کو لے کر عثمانیہ یونیورسٹی میں بھوک ہڑتال کرکے دکھائیں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ جو  لوک  امتحانات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے احتجاج کررہے ہیں وہ سب کرائے کے ٹٹو ہیں۔