Sunday, September 8, 2024 | 1446 ربيع الأول 05
Sports

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے دیا شکست

 پاکستان ٹیم ایک بار پھر ٹیم انڈیا سے شکست کھا چکی ہے، آئ سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 120 رنز کا ہدف  دیا جسمیں سے پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں پر صرف 113 رنز بنا سکی، یاد رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی بعد ازاں ٹیم انڈیا 119 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی اسکے بعد پاکستان نے میدان میں آئ میچ جیتنے کی کوشش کی، پاکستان کو آخری اوور میں جیت کے لیے 18 رنز درکار تھے لیکن اس اوور میں ارشدیپ نے صرف 11 رنز ہی دیے، نیویارک میں ہونے والے اس ٹی20 میچ میں بھارت نے پاکستان کو صرف 6 رنز سے شکست دی ہے۔
.آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان   کی جیت سے ملک بھر میں خوشی کا ماحول ہے۔حالانکہ ہندوستان نے بہت کم  اسکور کیا تھا پر بالروں نے پاسکتان کو حدف تک پہنچنے نہیں دیا۔اس شادنار جیت کے بعد ملک بھر میں لوگ سڑکوں پر جشن مناتے دیکھے گئے