صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 28 ستمبر ہفتہ کو ریاست تلنگانہ کا ایک روزہ دورہ کرئینگی۔
صدر جمہوریہ کے سیکریٹریٹ نے بتایا کہ صدر مرمو اپنے ایک روزہ قیام کے دوران حیدرآباد میں نلسار لاء یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گی۔ وہ راشٹرپتی نیلم، سکندرآباد میں فیسٹیول آف انڈین آرٹس 2024 کا بھی افتتاح کریں گی۔