Thursday, November 21, 2024 | 1446 جمادى الأولى 19
Politics

ہریانہ میں مسلسل تیسری بار، بی جے پی کی سرکار

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 میں بی جے پی نے مسلسل تیسری بار بازی مار لی ہے، 
بی جے پی ریاست میں تیسری بار حکومت بنانے جا رہی ہے۔ 
بی جے پی 48 سیٹوں کے ساتھ نمبر 1 پارٹی بنکر مخالف پارٹیوں کو شکست دے دی ہے۔
 وہیں کانگریس نے37 سیٹیں،آئی این ایل ڈی نے 2 سیٹیں اور دیگر نے 3 سیٹیں حاصل کی ہیں 
جبکہ کیجریوال کی عام آدمی پارٹی ہریانہ میں کھاتا بھی نہ کھول سکی۔