لوک سبھا میں وقف بورڈ 2024 ترامیم بل پیش،
کرن رجیجو نے پارلیمنٹ میں بل پیش کر دیا ہے،
مرکزی حکومت وقف سے متعلق دو بل پارلیمنٹ میں پیش کی ہے۔ پہلے بل کے ذریعے مسلم وقف ایکٹ 1923 کو منسوخ کر دیا جائے گا اور دوسرے بل کے ذریعے وقف ایکٹ 1955 میں ترمیم کی جائے گی،جسکی مخالفت میں پارلیمٹ میں بحث جاری ہے